امریکی ایندھن بردار طیارہ میزائل سے مار گرایا گیا، ایران کا دعویٰ؛ امریکہ کی تردید

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 13, 2026360 Views


ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق میں گرنے والا امریکی فضائیہ کا کے سی 135 ایندھن بردار طیارہ دراصل میزائل حملے میں مار گرایا گیا تھا۔ ایرانی فوج کے مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان کے حوالہ سے کہا گیا ہے کہ مغربی عراق میں موجود مزاحمتی گروپوں نے اس طیارے کو نشانہ بنایا۔

ایرانی نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کے مطابق فوجی ترجمان نے بتایا کہ امریکی فوج کا یہ ایندھن بردار طیارہ اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ ایک حملہ آور لڑاکا طیارے کو دوران پرواز ایندھن فراہم کر رہا تھا۔ ترجمان کے مطابق اس کارروائی میں طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں وہ تباہ ہو گیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...