امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ سے ایک تہائی عملہ برطرف، بین الاقوامی صحافیوں میں مایوسی

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 5, 2026363 Views


ایمیزون بیٹ کی رپورٹر کیرولین او ڈونوون نے لکھا کہ میں باہر ہوں، اور کئی بہترین لوگ بھی نوکری سے نکالے گئے ہیں، یہ بھیانک ہے۔ ایمینوئل فیلٹن، ریس اور نسل کے رپورٹر ہیں، نے کہا کہ یہ کوئی مالی فیصلہ نہیں تھا یہ ایک نظریاتی فیصلہ تھا۔ اخبار کے مالک جیف بیزوس نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ انہوں نے انتظامیہ پر زور دیا تھا کہ وہ اخبار کو منافع بخش بنائے، جس کی وجہ سے انہیں نیوز روم میں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ سابق ایگزیکٹو ایڈیٹر مارٹی بیرن نے کہا کہ یہ ’دنیا کے سب سے بڑے نیوز ادارے میں سیاہ ترین دنوں میں سے ایک‘ ہے۔  انہوں نے کہا کہ کاروباری چیلنجز تھے لیکن اوپر سے لئے گئے غلط فیصلوں نے انہیں مزید بگاڑ دیا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...