
’ڈی ڈالرائزیشن‘ اس وقت سرخیوں میں ہے اور کئی ممالک اس کی حمایت کر رہے ہیں۔ پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ میں اس تعلق سے سوربھ کمار شاہی نے بہت واضح اور سہل انداز میں حقیقی صورت حال کو سامنے رکھا۔ ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے اس قسط میں روس-یوکرین جنگ کے تازہ حالات پر بھی سوربھ شاہی سے گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔





