
اس معاملے میں کانگریس نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ ’’امریکہ سے ہندوستان کا تجارتی معاہدہ نہ ہونے کے ذمہ دار صرف اور صرف وزیر اعظم مودی ہیں۔ آج بی جے پی اور مودی حامی امریکی کامرس سکریٹری کی آدھی ادھوری بات سن کر خوش ہو رہے ہیں، لیکن پورا سچ ملک مخالف حرکت کا ثبوت ہے۔‘‘




