
واضح رہے کہ ستمبر 2025 میں ہندوستان کی وزارتِ دفاع نے ایچ اے ایل کے ساتھ 62,370 کروڑ روپے کا معاہدہ کیا تھا، جس کے تحت ہندوستانی فضائیہ کے لیے 97 تیجس Mk-1A طیارے خریدے جائیں گے۔ تیجس ایک سنگل انجن ملٹی رول فائٹر جیٹ ہے، جسے جدید فضائی دفاعی، بحری نگرانی اور حملہ آور مشنوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔






