امریکہ-اسرائیل اور ایران جنگ نے شدت اختیار کی، ٹرمپ نے اسپین سے رشتہ توڑنے کا کیا اعلان، دیکھیں تازہ اپڈیٹس

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 3, 2026359 Views


غور کرنے والی بات یہ ہے کہ ایران حامی تنظیم حزب اللہ نے بھی اسرائیل پر حملے کیے ہیں۔ جواب میں اسرائیلی کارروائی کے دوران لبنان میں کم از کم 52 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ اس جنگ میں امریکی فوجیوں کی بھی موت ہوئی ہے، جن میں 6 فوجیوں کی موت سے متعلق امریکہ نے تصدیق بھی کر دی ہے۔ علاوہ ازیں یو اے ای میں 3 اموات اور کویت و بحرین میں ایک ایک اموات کی تصدیق ہو چکی ہے۔ چونکہ حملے دونوں طرف سے جاری ہیں، اس لیے لگاتار نئے اپڈیٹس سامنے آ رہے ہیں۔ متعلقہ ممالک کے سرکردہ لیڈران کے بیانات بھی جاری ہو رہے ہیں، جو حالات کو مزید کشیدہ بنا رہے ہیں۔ آئیے کچھ تازہ اپڈیٹس پر نظر ڈالتے ہیں…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...