الیکشن کمیشن ووٹ چوری چھپانے میں بی جے پی کا ساتھی، ثبوت مٹانے کی کوشش: راہل گاندھی

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 7, 2025360 Views


ووٹ چوڑی کے پانچ طریقے:

– ڈپلیکیٹ ووٹرز

– جعلی اور نامکمل پتے

– ایک ہی پتے پر درجنوں ووٹرز

– نامناسب تصاویر

– فارم 6 کا غلط استعمال

یہ دیکھیں، گرکیرت سنگھ ڈانگ، ان کا نام بوتھ نمبر 116، 124، 125 اور 126 پر چار بار موجود ہے۔ یہ صرف ایک شخص نہیں ہے، ایسے ہزاروں ووٹر ہیں۔ یہ سب جعلی ووٹرز ہیں۔ اس کے بعد یہ ایک اور ڈپلیکیٹ ووٹر ہیں۔ ان کا نام آدتیہ سریواستو ہے۔ ان کا نام مہاراشٹر، کرناٹک بنگلورو، اتر پردیش لکھنؤ اور کرناٹک بنگلورو اربن میں آتا ہے۔ اسی طرح ایک نام وشال سنگھ کا ہے، جن کا دو مرتبہ کرناٹک، ایک مرتبہ وارانسی میں یہ ووٹ کر رہے ہیں۔ ایسے ہزاروں لوگ ہیں، 11000 ووٹ اس طرح چوری ہوئے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...