الیکشن کمیشن انتخابی عمل کو تباہ کرنے میں پیش پیش، آئین و جمہوریت کے دفاع کے لیے اتحاد ضروری: پرینکا گاندھی

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 18, 2025391 Views


پرینکا گاندھی نے کہا کہ حالات نہایت تشویش ناک ہیں کیونکہ وہ ادارہ، جس پر آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرانے کی ذمہ داری ہے، خود انتخابی عمل کو نقصان پہنچانے میں شریک دکھائی دے رہا ہے۔ ان کے مطابق یہ وقت عوامی بیداری اور اتحاد کا ہے تاکہ ملک کو آئین سے ہٹانے کی کوششوں کو روکا جا سکے۔

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، ’’سب کو راہل جی کی پریس کانفرنس دیکھنی چاہیے تاکہ پتہ چلے کہ ہمارے ملک میں اصل میں کیا چل رہا ہے اور کس طرح الیکشن کمیشن انتخابی عمل کو برباد کرنے میں شامل ہے۔ ہمیں سب کو مل کر اپنے آئین، جمہوریت اور ملک کے لیے لڑنا ہوگا۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...