اسکول کے دوپہر کے کھانے میں کیڑے ملنے پر احتجاج، ہیڈ ماسٹر معطل

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 30, 2025363 Views


رپورٹ کی بنیاد پر ریاستی محکمہ تعلیم کے ریجنل جوائنٹ ڈائریکٹر ستیہ نارائن ریڈی نے اسکول کے ہیڈ ماسٹر نارائن سنگھ کو معطل کرنے کے احکامات گزشتہ شام جاری کئے۔اسی معاملہ پر بی آرایس کے سدی پیٹ کے ایم ایل اے ہریش راؤ نے بھی ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...