اسکول بند، افطار پارٹیوں پر پابندی، وزراء تنخواہ نہیں لیں گے، سرکاری دفاتر کے لیے بھی ہدایات جاری

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 10, 2026358 Views


وزیراعظم نے ملک کے لیے ضروری سمجھے جانے والے معاملات کے علاوہ وفاقی اور صوبائی وزراء، مشیروں، معاونین خصوصی اور سرکاری افسران کے غیر ملکی سفر پر پابندی کا بھی اعلان کیا۔ شہباز شریف نے سرکاری عشائیے اور افطار پارٹیوں پر مکمل پابندی لگادی ہے جب کہ اخراجات کم کرنے کے لیے سیمینار اور سرکاری تقریبات صرف سرکاری مقامات پر ہی منعقد کی جائیں گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...