’اسنان‘ سے روکے جانے کے بعد بھوک ہڑتال پر شنکراچاریہ، یوگی انتظامیہ پر عائد کیے سنگین الزامات

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 19, 2026361 Views


قابل ذکر ہے کہ 18 جنوری کو ’مونی اماوسیا‘ پر پالکی اور عقیدت مندوں کے ساتھ اسنان کی اجازت نہ دیے جانے پر شنکراچاریہ اور انتظامیہ کے درمیان تنازعہ ہو گیا تھا۔ سنگم نوز پر بھیڑ کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے شنکراچاریہ سے کم تعداد میں پیدل جا کر اسنان کرنے کی پیشکش کی تھی۔ تنازعہ کے بعد پولیس انتظامیہ نے انہیں وہیں سے واپس بھیج دیا تھا۔ واپس لوٹائے جانے کے بعد سے ہی شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند اپنے کیمپ میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...