اسلری کے دلدل میں دھنس گئے بچے، دو گھنٹے کی مشقت کے بعد گاؤں والوں نے بچائی جان

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 28, 2025361 Views


افسوسناک بات یہ ہے کہ کئی گنٹے تک انتظامیہ یا کسی ہنگامی سروس کی جانب سے کوئی مدد نہیں پہنچی۔ دلدل سے باہر نکلنے کے بعد بچے بری طرح گھبرائے ہوئے تھے اور پورے جسم پر اسلری اور کیچڑ لگا ہواتھا۔ اس طرح گاؤں والوں کی سوجھ بوجھ اور ہمت سے ایک بڑا سانحہ ٹل گیا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر تھوڑی سی بھی تاخیر ہوجاتی تو بچوں کی جان جاسکتی تھی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...