اسرائیل کا فارس گیس فیلڈ پر نشانہ، ایران کا قطر کی ایل این جی تنصیبات پر حملہ؛ جنگ میں شدت

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 19, 2026358 Views


ایران نے ’ٹرو پرامس فور‘ آپریشن کے تحت اسرائیل پر خرمشہر چار میزائل داغے، جس کے نتیجے میں رمات گان میں دو افراد ہلاک اور متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ اس کے ساتھ ہی متحدہ عرب امارات کی آئل فیلڈز اور آبنائے ہرمز کو بھی ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

اسی دوران سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں اور کسی بھی حملے کا جواب دیا جائے گا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...