اسرائیل کا “صومالی لینڈ” کو تسلیم کرنا اشتعال انگیز اقدام ہے: صومالیہ

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 29, 2025361 Views


یاد رہے ’’ صومالی لینڈ ‘‘ نے 1991 میں خانہ جنگی کے آغاز کے بعد موغادیشو سے یکطرفہ علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔ تاہم تب سے اب تک اسے اقوام متحدہ کے کسی بھی رکن ملک کی جانب سے باضابطہ بین الاقوامی تسلیم حاصل نہیں ہو سکی۔ اسے بین الاقوامی سطح پر وفاقی صومالیہ کے اندر ایک خود مختار علاقے کے طور پر ہی سمجھا جا رہا ہے۔ (بشکریہ نیوز پورٹل ’العربیہ ڈاٹ ںیٹ، اردو‘)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...