اسرائیلی فوج نے یرغمالی کی لاش برآمد  کر لی، اسرائیل کا ‘غزہ مشن’ مکمل

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 27, 2026362 Views


ادھر اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے ٹرمپ انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم کے دفتر سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے منصوبے کے مطابق اسرائیل نے رفح کراسنگ کو صرف پیدل چلنے والوں کے لیے دوبارہ کھولنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...