اسرائیلی فوجی ٹینک غزہ کے قریب پہنچ گئے!

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 28, 2025377 Views


یاد رہے کہ اسرائیل پہلے ہی اعلان کر چکا ہے کہ وہ غزہ شہر پر ایک نیا حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جسے وہ حماس کا “آخری گڑھ” قرار دیتا ہے۔ اس وقت شہر میں غزہ کی پٹی کی تقریبا نصف آبادی یعنی دس لاکھ کے قریب افراد مقیم ہیں۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ ان سے شہر خالی کرنے کا مطالبہ کرے گا، اور اب تک ہزاروں لوگ وہاں سے نکل بھی چکے ہیں۔ (بشکریہ نیوز پورٹل’العربیہ ڈاٹ نیٹ، اردو‘)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...