اسرائیلی ریاست کی فوج نے اکیس ہزار فلسطینی بچوں کو معذور کر دیا

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 4, 2025406 Views


کمیٹی نے مزید بتایا کہ اب تک 1,57,114 فلسطینی زخمی ریکارڈ کیے گئے ہیں جن میں سے 25 فیصد کی زندگیاں شدید خطرے میں ہیں۔ اس صورتحال کو انسانی حقوق کی بدترین پامالی قرار دیا جا رہا ہے۔اقوام متحدہ کی کمیٹی نے اسرائیلی ریاست سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معذور بچوں کی فوری حفاظت کے لیے اقدامات کرے اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق انخلا کے پروٹوکولز پر عمل درآمد کو یقینی بنائے تاکہ مزید بچوں کو معذور ہونے سے بچایا جا سکے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...