– کلاس 1 (کار/جیپ/وین): 235 روپے (ایکطرفہ)، 350 روپے (واپسی)
– کلاس 2 (ہلکی کمرشیل گاڑی/چھوٹا ٹرک/ منی ٹرک): 375 روپے (ایکطرفہ)، 565 روپے (واپسی)
– کلاس 3 (بس/ٹرک-2 ایکسل): 860 روپے (ایکطرفہ)، 1290 روپے (واپسی)
-کلاس 4 (بھاری گاڑی-3 ایکسل/ملٹی ایکسل)، 1235 روپے (ایکطرفہ)، 1855 روپے (واپسی)
– کلاس 5 (ٹریلر-6/5/4 ایکسل): 1505 روپے (ایکطرفہ)، 2260 روپے (واپسی)۔