اجیت پوار کے طیارہ حادثہ کی اصل وجہ آئی سامنے، ایکسپرٹ اینالیسس میں ہوئے اہم انکشافات

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 29, 2026361 Views


اپنے تجزیہ کو پختگی دینے کے لیے نتن جادھو نے اے آئی (آرٹیفیشیل انٹلیجنس) سے بنائی گئی ایک ویڈیو بھی دکھائی۔ اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح باراماتی ایئرپورٹ پر خراب ویزبلٹی کے سبب پائلٹ کے سامنے رَنوے دکھائی نہیں دے رہا ہوگا۔ اس سے یہ صاف ہوتا ہے کہ ایسے حالات میں لینڈنگ کتنا خطرناک تھا اور طیارہ کو کسی دیگر ایئرپورٹ پر ہی اتارا جانا چاہیے تھا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...