اتر پردیش میں سردی کے ساتھ آلودگی کا بھی حملہ، نوئیڈا اور غازی آباد میں اے کیو آئی 400 سے تجاوز

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 22, 2025362 Views


مغربی اتر پردیش میں جہاں اے کیو آئی مسلسل 400 سے کے پار ہے وہیں مشرقی اور وسطی اتر پردیش میں کچھ راحت ملی ہے لیکن کئی شہر اب بھی سنگین زمرے میں ہیں۔ ریاستی راجدھانی لکھنو میں اے کیوآئی 194 ریکارڈ کیا گیا، جو درمیانے درجے میں آتا ہے۔ اس کے علاوہ آگرہ میں 168، وارانسی میں 139، کانپور میں 194، میرٹھ میں 411، پریاگ راج میں 198 اور گورکھپور میں 150درج ہوا ہے۔ اتر پردیش میں اوسط اے کیوآئی میں 10 فیصد بہتری آئی ہے اور اگر اگلے چند دنوں میں ہوائیں تیز چلتی رہیں تو اس میں مزید بہتری آسکتی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...