اترکاشی کے نوجوان صحافی راجیو کی موت کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے: راہل گاندھی

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 1, 2025388 Views


راہل  گاندھی نے کہا کہ راجیو کی موت کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات فوری کرائی جانی چاہئے اور متاثرہ خاندان کو بلا تاخیر انصاف ملنا چاہئے۔قابل ذکر ہے کہ نوجوان صحافی راجیو کی لاش ان کے لاپتہ ہونے کے کئی دن بعد اترکاشی میں ملی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ انہوں نے وہاں کچھ انکشافات کیے تھے اور تب سے لاپتہ تھے۔ شبہ ہے کہ انہیں قتل کیا گیا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...