آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ’امریکہ ۔اسرائیل مردہ باد‘ کے نعروں سے گونج اُٹھا لکھنؤ

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 1, 2026358 Views


اس کے علاوہ مساجد، درگاہوں اور امام بارگاہوں سے تلاوت قرآن کی آواز بلند ہورہی ہیں۔ ہر طرف ’یا حسینؑ‘ کی صدائیں گونج رہی ہیں۔ آنکھوں میں آنسو اور چہرے پر مایوسی کے ساتھ مظاہرے میں شامل لوگوں کا کہنا ہے پیامبر امن کی شہادت کی خبر نے دلوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ صرف ایک شخص کا غم نہیں ہے، یہ ایک دور کے خاتمے کا احساس ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...