آپ کو محتاط رہنا ہے، بی جے پی اور الیکشن کمیشن ایک ساتھ کام کر رہے ہیں: راہل گاندھی

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 16, 2025362 Views


راہل گاندھی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخاب میں ہوئی مبینہ دھاندلی سے متعلق کچھ تفصیلات بھی پیش کیں۔ انھوں نے کہا کہ ’’کچھ وقت پہلے مہاراشٹر میں جب انتخاب ہوا تو وہاں بی جے پی نے زبردست طریقے سے چیٹنگ کی۔ لوک سبھا اور اسمبلی انتخاب کے درمیان 4 ماہ میں ایک کروڑ نئے ووٹرس بنے۔ ہم نے الیکشن کمیشن سے پوچھا کہ یہ لوگ کہاں سے آئے، یہ کون ہیں… ہمیں ووٹر لسٹ دکھائیے اور ویڈیو گرافی دیجیے۔ لیکن الیکشن کمیشن نے ہمیں آج تک ووٹر لسٹ نہیں دی، الٹے ویڈیوگرافی سے جڑا قانون ہی بدل دیا۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...