’آپ لوگوں کا ساتھ رہا تو بہار کو بدعنوانی و جرم سے پاک حکومت دیں گے‘، جہان آباد میں بولے تیجسوی یادو

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 16, 2025378 Views


قابل ذکر ہے کہ نیا بہار بنانے کے عزم کے ساتھ تیجسوی یادو نے منگل (16 ستمبر) سے ’بہار ادھیکار یاترا‘ کی شروعات کی ہے۔ 4 روز تک چلنے والی ’بہار ادھیکار یاترا‘ کی شروعات جہان آباد سے ہوئی ہے، اس کا اختتام 20 ستمبر کو ویشالی میں ہوگا۔ یاترا کا مقصد بہار میں صنعتیں قائم کرنا، نئے مواقع فراہم کرنا، مستقل ملازمت، معیاری تعلیم، بہتر صحت کا نظام، ہر طرف ترقی اور روزگار کو یقینی بنانا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...