آپسی بھائی چارے کے اس پودے کی پرورش نہ کی گئی تو یہ آہستہ آہستہ مرجھا جائے گا: حامد انصاری

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 7, 2026360 Views


انہوں نے کہا کہ آج ہم اخبارات میں زبان کے جھگڑے، کسی کے مذہب پر حملہ، کسی اور چیز پر لڑائی کے بارے میں جو کچھ پڑھتے ہیں، ہم سب اس تفریق کے ذمہ دار ہیں، ہم میں سے ہر ایک ذمہ دار ہے۔ میں اس کے لیے کسی ایک شخص کو مکمل طور پر موردِ الزام نہیں ٹھہرا سکتا۔ معاشرے میں ماحول کی تشکیل میں ہر ایک کا کردار ہے۔ بڑے رہنما  بڑا کردار ادا کرتے ہیں، چھوٹے رہنما چھوٹاکردار ادا کرتے ہیں۔ آج بھائی چارے کا جذبہ ختم ہو رہا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...