’آن لائن گیمنگ بل‘ کو ملی صدر جمہوریہ کی منظوری، فنتاسی گیمنگ پر لگے گا تالا

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 22, 2025374 Views


غور کرنے والی بات یہ ہے کہ اس قانون کے تحت سبھی آن لائن منی گیمنگ سروسز پر پابندی عائد ہو گئی ہے اور اس طرح کے گیم دستیاب کرانے والوں کو 3 سال تک کی قید اور ایک کروڑ روپے تک کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ نئے قانون میں آن لائن منی گیمنگ پلیٹ فارم کی تشہیر کرنے پر 2 سال جیل تک کی سزا اور 50 لاکھ روپے تک کے جرمانہ کا التزام ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...