آر کے سنگھ کی بغاوت کے پیچھے کون؟ این ڈی اے کو اس بغاوت کا کتنا ہوگا نقصان؟

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 25, 2025394 Views


بہار میں اسمبلی انتخاب کی سرگرمیوں کے درمیان بی جے پی لیڈر آر کے سنگھ نے اپنی ہی پارٹی کے لیڈران کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ سمراٹ چودھری کو جہاں وہ ڈگری دکھانے کے لیے کہہ رہے ہیں، وہیں منگل پانڈے اور دلیپ جیسوال جیسے لیڈران سے ’جن سُراج پارٹی‘ کے لیڈر پرشانت کمار کے الزامات پر وضاحت طلب کر رہے ہیں۔ دلچسپ یہ ہے کہ آر کے سنگھ بی جے پی لیڈران کے ساتھ جنتا دل یو لیڈران کی بھی مخالفت کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر آر کے سنگھ کی اس بغاوت کے پیچھے کون ہے؟ اور اسمبلی انتخاب سے عین قبل سابق رکن پارلیمنٹ کی اس بیان بازی کے کیا معنی ہیں۔ اس موضوع پر ’قومی آواز‘ نے سیاسی ماہرین سے ان کا نظریہ جاننا چاہا۔ دیکھیے یہ ویڈیو مباحثہ…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...