J&KAugust 13, 2025
J&KAugust 13, 2025
J&KAugust 13, 2025
J&KAugust 13, 2025
J&KAugust 13, 2025
J&KAugust 13, 2025
AhmadJunaidJ&K News urduJune 27, 2025373 Views
ہسبولے نے ایک پروگرام میں کہا کہ یہ دونوں الفاظ ایمرجنسی کے دوران آئین میں شامل کیے گئے تھے، جب نہ پارلیمنٹ آزاد تھی، نہ عدلیہ فعال اور بنیادی حقوق معطل تھے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر کے تیار کردہ آئین کی اصل تمہید میں یہ الفاظ نہیں تھے، اس لیے اب وقت ہے کہ ان پر سنجیدگی سے نظرثانی کی جائے۔
کانگریس نے اس بیان پر شدید ناراضگی ظاہر کی ہے۔ پارٹی نے ‘ایکس’ پر جاری اپنے بیان میں کہا، ’’آر ایس ایس-بی جے پی کی سوچ آئین کے سراسر خلاف ہے۔ دتا تریہ ہسبولے نے آئین کی تمہید میں تبدیلی کی کھلی مانگ کی ہے، جو محض ایک تجویز نہیں بلکہ آئین کی روح پر حملہ ہے۔‘‘