آج کانگریس کی ‘ووٹ چور گڈی چھوڑ’ ریلی کی تیاریاں مکمل

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 14, 2025363 Views


اس سے قبل کانگریس کے میڈیا سیل کے سربراہ پون کھیڑا نے سوشل میڈیا پر لکھا، “جب ‘ووٹ چوری’ پکڑی گئی، تو چور گھبرا گیا اور اب مسائل کو ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ووٹ چوری سے متعلق ہمارے سوالات واضح ہیں، جو کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی مسلسل پوچھ رہے ہیں، لیکن اب تک ان کے جوابات نہیں مل رہے ہیں۔ اب 14 دسمبر کو دہلی کے رام لیلا میدان میں ووٹ چوری کے خلاف ریلی ہورہی ہے، میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ ریلی میں آئیں، کیونکہ ہمیں ‘ووٹ چوروں’ کو بھاگنے نہیں دینا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...