آج ابو ظہبی کے اتحاد اسٹیڈیم میں ہونے والی ہے ’مِنی نیلامی‘، کیمرون گرین پر ہوں گی سب کی نگاہیں

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 16, 2025360 Views


10 ٹیموں کو مجموعی طور پر 237.5 کروڑ روپے کے پرس کے ساتھ 77 سلاٹ بھرنے ہیں:

سی ایس کے: 9 (4 غیر ملکی کھلاڑی)

دہلی کیپٹلس: 8 (5 غیر ملکی کھلاڑی)

گجرات ٹائٹنز: 5 (4 غیر ملکی کھلاڑی)

کولکاتہ نائٹ رائیڈرز: 13 (6 غیر ملکی کھلاڑی)

لکھنؤ سپر جائنٹس: 6 (4 غیر ملکی کھلاڑی)

ممبئی انڈینز: 5 (1 غیر ملکی کھلاڑی)

پنجاب کنگز: 4 (2 غیر ملکی کھلاڑی)

راجستھان رائلز: 9 (1 غیر ملکی کھلاڑی)

رائل چیلنجرز بنگلور: 8 (2 غیر ملکی کھلاڑی)

سن رائزرز حیدرآباد: 10 (2 غیر ملکی کھلاڑی)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...