
– تتکال ٹکٹ کی بکنگ صرف آدھار آتھنٹیکیٹیڈ یوزرس ہی کر سکیں گے۔ یہ ضابطہ یکم جولائی 2025 سے نافذ ہو چکا ہے۔
– ایجنٹ اب تتکال ٹکٹ بکنگ کے پہلے 30 منٹ تک بکنگ نہیں کر سکتے، اس سے عام مسافروں کو پہلے موقع ملے گا۔
– سبھی پی آر ایس کاؤنٹر پر ڈیجیٹل پمنٹ کی سہولت دی گئی ہے۔
– بکنگ کا 89 فیصد سے زیادہ حصہ اب آن لائن ہو چکا ہے، جس سے شفافیت بڑھی ہے۔






